Hadiscorner
13 Followers
اس چینل پر فرقے والی کوئی بات نہیں ہوگی
صرف اسلامی تعلیمات کی بات ہوگی
برائے کرم اس چینل پر ائیں
اور اسلامی تعلیمات سے فائدہ اٹھائیں
اور اپنے بچوں کو بھی اسلامی تعلیمات سے اگاہ کروائیں
*******************************
I have to try to improve myself and the people of the whole world.
*******************************
مجھے اپنی اور پوری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے.
*******************************
میرا نام [محمد عقیل] ہے . اور میں ایک اسلامی احادیث کا چینل چلا رہا ہوں۔اس چینل میں میں احادیث کے اوپر Over voice بھی کر رہا ہوں
اگر اپ کوحدیث پڑھنے اور سمجھنے کا شوق ہے تو یہ چینل اپ کے لیے ہے"
میں ایک طالب علم ہوں عالم نہیں ہوں اگر مجھ سے کسی قسم کی لکھنے میں کہنے میں غلطی ہوتی ہے تو میں تمام مسلمانوں سے معذرت ہوا پہلے ہی کر لیتا ہوں میں مجھے اپنی اور پوری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے
Hadith voice over with Aqeel
@hadiscorner0912
یہ میرا یوٹیوب کا چینل کا نام ہے
احادیث شریف کی تمام ڈیٹیل مکمل تفصیلات اس کی سند راوی بخاری شریف اور جو بھی حدیثیں ہیں سب کے راوی وغیرہ ڈیٹیل میرے اس یوٹیوب کے چینل میں ملیں گی
مجھے یوٹیوب پر فالو کریں اور تمام تر جو بھی اپ کو معلومات چاہیے اس چینل کے ڈسکرپشن سے حاصل کریں
اور میرے یوٹیوب کے چینل کو سبسکرائب کر
کے اگے شیئر کریں
اسلامی تعلیمات فراہم کرتا ہے۔ ہم قرآنی آیات، حدیث نبوی، سماجی اور اسلامی موضوعات پر مبنی مواد فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد عوامی کمیونیکیشن کے ذریعے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینا، عقلمندی پیدا کرنا اور روشنی فراہم کرنا ہے۔
ہم ہر روز نئی معلومات نیا مواد فراہم کرتے ہیں
ہمارا مقصد اسلامی تعلیمات کو دنیا بھر میں پھیلانا ہے تاکہ لوگ دینی روشنی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
آئیں آپ سب کو دعوت ہے ہمارے ساتھ اس کاوش میں جڑ جائیں