Ubqariwazaif
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عزیز دوستو یہ چینل آپکی پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے بنایا گیا ھے۔
کسی قسم کا بھی کسی کو کوئی مسلہ ہو کاروبار کی بندش، میاں بیوی میں نا اتفاقی، نا فرمان اولاد، گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا پریشانی،۔ وغیرہ ، ہر قسم کی پریشانیوں
کا حل آپ ہم سے بلا معاوضہ کروا سکیں گے ان شاءاللہ چینل سبسکرائیب کریں اور وظائف اور اسلامی ویڈیوز حاصل کریں