قدرت کا نظام،، مظفر گڑھ میں بچے کی پیدائش جس کا دل جسم سے باہر ہے 11-09-2023

By MAQBOOLAHMED123 8 views 1 year ago
Show Description
قدرت کا نظام،، مظفر گڑھ میں بچے کی پیدائش جس کا دل جسم سے باہر ہے 11-09-2023 مظفر گڑھ کے نوزائیدہ بچے کا دل جسم سے باہر ہونے کا معاملہ،، بچہ چلڈرن کمپلیکس ملتان کی سرجیکل ایمرجنسی میں زیر علاج ہے۔۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے کا پیدائشی طور پر دل کا ایک والوو بھی بند ہے اور دل میں سوراخ بھی ہے اس طرح کی حالت میں کامیاب سرجری کا تناسب دنیا بھر میں کم ہے بچے کی حالت خطرے میں ہے جس کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں https://www.febspot.com/ref/99589 #dailymultan #newbornbaby #heartsurgery #uniquebaby #Muzaffargarh #childrencomplex #openheart #HealthDepartment #multannews #Multan#MAQBOOLAHMED123
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.