نیا سال قہر بن کے ٹوٹ پڑا! جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں
نیا سال قہر بن کے ٹوٹ پڑا! جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں میں 7.5 شدت کے شدید ترین زلزلے سے خوف و حراس پھیل گیا۔مقامی اداروں کی جانب سے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سات سے نو فٹ کے درمیان لہریں اٹھ سکتی ہیں جس کے بعد نقل مکانی کا عمل تیزی سے شروع ہوچکا ہے اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کھلے علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔
Support my channel, watch All my videos