یمن نے تبلے جنگ بجادیا

Janghla 18 views 12 months ago 170 followers
تاریخی طور پر بہت بڑی فائٹ شروع ہے۔ اور ایک ہم ہیں کہ ہمیں سیاست اور دیگر چیزوں میں ہی الجھا دیا گیا ہے ورنہ یہ وقت تو ان ظالم بیرونی طاقتور طاقتوں کے مظالم حوصلے اور اعصاب اور نفسیات کا مقابلہ کرنے کا وقت تھا* واقعی جمہوریت سیاست بہت بڑا ہتھیار ہے جو کہ ہمیں آپس میں ہی الجھا چکی ہے* جنہوں نے گزشتہ 120 سال سے مسلمانوں کے نظام معدنیات مسلمانوں پر بے پناہ مظالم ڈھائے وہ طاقتیں آج بے نقاب ہو رہی ہیں وہ اپنا نظام کھو رہی ہے آج پوری دنیا میں اس وقت خلیج یورپ ہر طرف افریقہ اس وقت حق اور باطل کا معرکہ جاری ہے* اس وقت تو اتحاد اتفاق روحانی مادی ہر لحاظ سے طاقت بننے کا وقت ہیں ذرا سی بھی غلطی کی گنجائش نہیں* فرقہ واریت لسا!نیت سیاست ڈرامے چیزیں یہ سب سائیڈ پر رکھنے کا وقت ہے* کم از کم جنگی میدان سج چکے ہیں وہاں تو نہیں جا سکتے سوشل میڈیا پر جہاں پر یورپ روس چائنہ امریکہ خلیج افریقہ غریب امیر چھوٹے بڑے ملٹری کاروبار ہر طرح کے طبقات اس وقت اعصابی اور نفسیاتی مورال کی جنگ حق اور سچ کی جنگ ظالم اور مظلوم کی جنگ نظام کی جنگ اکنامک کی اجاراداری کی جنگ طاقت کا موجودہ نظام معاشی نظام جس نے پوری دنیا کو غریب سے غریب تر امیر کو امیر تر احتصال کا نظام فسا!د کا نظام مسلمان ممالک کو تقسیم در تقسیم مسلمان ممالک دفاعی طور پر جدید ترقی ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر سے محروم ان کو لڑاؤ ان کو آپس میں ایک دوسرے کا دشمن کا دشمن بناؤ* مسلمان ممالک کی معدنیات لوٹ لو اور ان کو روٹی روٹی کا محتاج کر دو* جدید ٹیکنالوجی انڈسٹری سے محروم تاکہ اپنے پیروں پر کھڑے نہ ہو سکے٫ آج ہم اپنا پاکستان دیکھ لیں سب کچھ موجود ہے لیکن بیرونی معاشی نظام عالمی مالیاتی نظام ان کے شرائط اور ان کی سازشیں" کس طرح سیاست اختلافات سیاسی انتقام نامکمل معلومات کی بنیادوں پر*ڈس انفارمیشن وار فیئر* دشمن کی باتوں پر یقین کر کے کس طرح اپنے ہی ملک اپنی ہی معشیت اپنے ہی سسٹم اپنے ہی وقار ب اتفاقی نفرتیں کس طرح جنگ سے زیادہ نقصان دیا گیا معشیت کوجانے انجانے میں وہ لوگ کس کو فتح کرنے خود اپنی ہی معیشیت تبا!ہ کرنے دشمن کی زبان بن کے اپنے ہی ملک میں انتشا!ر فسا!د کا سبب بن رہے یہ انتہائی خطرنا!ک زمانہ خفیہ زہری جنگوں کا زمانہ سمجھنا ہوگا ہوش کے ناخن لینے ہوں گے* جب تک بیرونی طاقت ظالم طاقتوں کا معاشی نظام گرفت طاقت اور بہت کچھ مسلط ہے جب تک ہم اپنے پیروں پر بھی کھڑے نہیں ہو سکتے ان کے شکنجے سے نکلنے کے لیے ان کی طاقت ان کا دبدبہ ان کا معاشی نظام ان کی طاقت کا نظام جنگی نظام ختم ہونا ضروری ہے اور جو کہ اب شروع ہو چکا ہے شروعات ہو چکی ہے افریقہ سے لے کر مغرب تک مغرب سے لے کر جنوب شمال افریقہ ایشیا خلیج سمندروں سے لے کر شہروں تک فضاؤں سے لے کر سیٹلائٹ تک اور ہر محاذ پر اس وقت اعصابی طور پر نفسیاتی طور پر وار جاری ہے سوشل میڈیا سے لے کر ہر طرح سے* آج سے دوستوں سے مشورہ ہے ٹویٹر اسپیس پر ایک دوسرے سے رائے مشورہ اور سوالات کے جوابات کے لیے سلسلہ شروع کرتے ہیں کس وقت شروع کیا جائے* رائے ضرور دیجئے گا نیچے کمنٹ میں تحریک نظریہ پاکستان
Latest Videos Categories About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.