یمن کی عوام جنگ کےلیے تیار
Janghla 204 views 11 months ago 170 followersامریکا اور برطانیہ کے مشترکہ حملے کے بعد یمن میں آج ہزاروں جوانوں نے امریکا کے خلاف لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔*
*ہاتھوں میں کلاشنکوف اٹھائے، مردہ باد امریکا، مردہ اسرائیل لبیک یا اقصی کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے ہیں
????