مجاہدین نے اور دھماکہ کر دیا
Janghla 208 views 11 months ago 170 followersکتائب القسام مجاہدین نے غزہ شہر کے الرضوان علاقے میں اسرائیلی فوجی گاڑی کو یاسین 105 میزائل اور شواظ نامی فدائی بم سے جلا ڈالا
مجاہدین نے اس کارروائی کی دھماکے دار ویڈیو بھی جاری کردی
کتائب القسام مجاہدین ابتک اسرائیلی فوج کے 1000 سے زائد ٹینک فوجی گاڑیاں بلڈوزر جزوی یا کلی طور پر تباہ کرچکے ہیں
سرایا القدس کتائب المجاہدین کتائب الاقصی اور دیگر مجاہدین نے بھی 400 سے زائد اسرائیلی فوجی ٹینک فوجی گاڑیاں اور بلڈوزر وغیرہ تباہ کیے گئے ہیں
غزہ مجاہدین کے ہاتھوں بدترین تباہی کے بعد اسرائیل نے اپنی فوجیں غزہ سے نکالنا شروع کردی ہیں۔