تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے یہ اس پہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے❤️
محبت اپنائیت کی مترادف ہے
جہاں کل کائنات تمہاری دسترس میں ہو اور وہ ایک گلِ سُوسن سا شخص تمام دنیا کی مخالفت لے کر
تمہاری محبت کے سحر میں روئے زمین کو جھٹلا کر چاند پہ چلنے کے لیے
اپنا ہاتھ تمہارے