پوری ریاست عمران خان کے پیچھے لگی ہے اور ملک ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا
IsmailDona 45 views 4 months ago 159 followersاگر آپ نے کچے کو ڈاکوؤں سے آزاد کرانا ہے تو پھر کچے میں پی ٹی آئی کے دفتر بنوا دیں ،اپ کہتے ہیں کہ ڈاکو ایک ایس ایچ او کی مار ہیں یار آپ کو کس نے روکا ہے آپ ایس ایچ او کو بھیجیں یا پھر چلپل پانڈے کو ۔
Entertainment