Kids Larning
bahawalpur 34 views 2 months ago 569 followersبچے اِتنا
سن کر نہیں سیکھتے
جتنا وہ
دیکھ کر سیکھتے ہیں
ماں باپ
بچوں کا "رُول ماڈل" ہوتے ہیں
اسی لیئے بچوں کے آگے
اپنا بہترین اور مثبت کردار
شُو کریں
تاکہ کل کو وہ
معاشرے کے بہترین فرد بنیں