Fireworks to welcome bride on return from barat in Lahore turned deadly.

geosaeedshah 61 views 2 hours ago 66 followers


لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی. تفصیلات کے مطابق دولہا بارات سے واپس اپنے گھر میں پہنچ رہا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود لوگوں نے استقبال کے لیے آتش بازی شروع کر دی اور گاڑی کو آگ لگ گئی. دولہا دلہن اور ڈرائیور جل گئے. اللہ پاک ہم سب پر رحم کریں. شادی کی تقریبات میں ہوئی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والا خدارا ہوش کے ناخن لیں خوشیوں بھرے گھرانے کو زندگی بھر کا غم نہ دیں۔
Latest Videos Categories About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2024 Febspot. All Rights Reserved.