The condition of Dijkot Road outside Jhang Bazaar, Faisalabad, is also bad. Baba Farid Hotel has ...
geosaeedshah 123 views 4 hours ago 66 followersفیصل آباد جھنگ بازار کے باہر ڈجکوٹ روڈ کے حالات بھی خراب بابا فرید ہوٹل نے 10 فٹ پر اڈے لگائے ہوئے ہیں اڈے کے باہر چنگچی والے 10 فٹ پر کھڑے ہیں چنگچی رکشے والوں نے اڈا بنا رکھا ہے ٹریفک پولیس والے آرام سے دکانوں میں بیٹھے عوام ذلیل ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ٹوٹیاں والا کھوہ تک کارپوریشن والوں نے ریڑیاں لگائی ہوئی ہے