Faisalabad On the instructions of City Police Officer DIG Kamran Adil, Faisalabad Police is conti...

geosaeedshah 65 views 2 days ago 67 followers
فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری اے ایس پی پیپلز کالونی کی سربراہی میں تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس کی جواء مافیا کے خلاف بڑی کاروائی جواء مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے مختلف جگہوں سے 40 کس ملزمان کو جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیے گرفتار ملزمان میں زین ،جاوید ،بابر وغیرہ 40 کس شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے رقم زر داؤ 01 لاکھ 79 ہزار 500روپے،10 عدد رسید بک، 4عدد پنسل نیلی،10عدد چٹھے،2عدد کیلکولیٹر ،لیپ ٹاپ HPپرانا+کی بورڈ +ماؤس،1عدد LCDچائنہ سامسنگ 4عدد کار بن پیپر برآمد ہوئے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ،ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔سی پی او کامران عادل ترجمان فیصل آباد پولیس
Latest Videos Categories About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.