A little negligence and haste can lead to any tragedy.
geosaeedshah 90 views 2 days ago 67 followersذرا سی غفلت اور جلد بازی کسی بھی المیے کو جنم دے سکتی ہے۔ہمارے ہاں عموماً یو ٹرن پر بنا رُکے مڑنے بلکہ غلط سمت میں جانے سے ایسے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ یو ٹرن پر چند لمحوں کے انتظار سے ایسے حادثات سے بچا جا سکتا ھے