Video of worker being pulled alive from rubble
Shahi Alam 56 views 13 hours ago 2 followersملبے تلے دبنے والے مزدور کو زندہ نکالنے کی ویڈیو
آفرین ہو ہنزہ گنش کے جوانوں کو جنہوں نے بڑی مہارت اور انتھک محنت کے بعد کام کے دوران ملبے تلے دبنے والے بلتستان سے تعلق رکھنے والے مزدور کو زندہ نکال لیا ۔