Shalimar Express train from Lahore to Karachi met with an accident on Lahore's Shahdara Bridge.
By geosaeedshah 63 views 3 weeks agoShow Description
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کو لاہور شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا،
جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3 اکانومی کلاس بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں۔
حادثے کے باعث لاہور ریلوے کی تمام اپ اور ڈاؤن ٹرینوں کی روانگی متاثر ہونے کی وجہ سے رک گئیں۔