You can buy a maid with money. Not a mother!

By geosaeedshah 31 views 1 week ago
Show Description
پیسے سے آپ ملازمہ تو خرید سکتے ہیں. مامتا نہیں! لاہور عسکری الیون میں واقع ایک گھر میں بچے کی دیکھ بھال پر مامور ملازمہ کی یہ ویڈیو اس حوالے سے چشم کشا ہے. بچہ کسی بات پر روئے جا رہا تھا. ملازمہ کی نیند خراب ہوئی تو اس نے بچے کو درِنج کر رکھ دیا. والدین دوسرے کمرے میں سکون سے سو رہے ہوں گے اور دوسری طرف بچے کو مار مار کر دنبہ بنایا جا رہا تھا. سی سی ٹی وی نے بھانڈا پھوڑ دیا.
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.