Faisalabad: 8-year-old boy dies while driving underage and making TikTok videos

By geosaeedshah 41 views 14 hours ago
Show Description
فیصل آباد۔کم عمری کی ڈرائیونگ اور ٹک ٹاک ویڈیو بناتے 8 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کا واقعہ فیصل آباد۔پولیس مدعی پارٹی پر صلح کے لیے دباؤ ڈالنے لگی فیصل آباد۔ تھانہ مدینہ میں ملزم اور مدعی پارٹیوں کے جھگڑے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی فیصل آباد ۔ فوٹیج میں ملزم پارٹی کو مدعی پارٹی کے افراد کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے پولیس اہلکار موقع پر موجود سی سی ٹی وی میں کسی پولیس اہلکار پر تشدد نہیں ہوا ۔ پولیس نے مدعی پارٹی پر اہلکاروں پر تشدد ، مزاحمت اور کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر دے دی ملزم پارٹی کو کھلی چھٹی پولیس نے دیدہ دلیری سے ایف آئی آر سیل کر دی ۔ ہمارا بچہ بھی مر گیا پولیس نے ہمارے ہی گھروں پر دھاوا بولا ، لواحقین پولیس نے ہمارے گھروں میں توڑ پھوڑ کی ، لواحقین 2 فروری کو 13 سالہ لڑکے نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے 8 سالہ بچے کو کچل دیا تھا
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.