Karachi. Yesterday evening at around 6 pm I went to get a haircut near Rambo Center with my son

By geosaeedshah 65 views 3 hours ago
Show Description
کراچی ۔ کل شام کو تقریبا چھ بجے میں اپنے بچے کے ساتھ ریمبو سینٹر کے قریب بال کٹوانے کے لیے گیا جب میں سیٹ پہ بیٹھا تھا تو وہاں دو لڑکے آئے انہوں نے کہا اٹھو میں نے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا اٹھو ہم کو بال کٹوانے تو اس پر میرے نائی نے کہا کہ ان کا نمبر ہے ان کو کٹوانے دو ان کے بعد آپ کے بال کاٹ دوں گا تو انہوں نے گالی گلوچ شروع کر دی کیونکہ وہ پولیس والے تھے جس میں سے ایک کا نام عمیر اور ایک کا نام فادی تھا جو دونوں ہیڈ کانسٹیبل تھے تو مجھے کھیٹتے ہوئے باہر لے کے گئے اور مجھ پہ تشدد کرنا شروع کر دیا یہ دیکھ کر میرا بیٹا باہر آیا اور انہوں نے اس کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے میرے بیٹے کے ساتھ بھی تشدد کیا جس کی وجہ سے میرا بیٹا ابھی تک اپنے ہوش و ہواس میں نہیں ہے اور مجھ پہ بھی اتنا تشدد کیا جو ویڈیو میں آ پ دیکھ سکتے ہیں کیونکہ وہ پولیس والے تھے اس وجہ سے ان کے خلاف تھانے نبی بخش میں بھی کوئی کاروائی نہیں کی گئی وہ گارڈن ہیڈ کوارٹر کے رہائشی تھے اور وہ پولیس والے کسی ڈکیٹ سے کم نہیں تھے آئیں کوشش کریں کہ اس بھائی کو میرٹ پر انصاف مل سکے ہم تو بس کوشش ہی کر سکتے ہیں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.