صدرمقام پاراچنار میں پوسٹ آفس ۔

By HDNews 57 views 5 hours ago
Show Description
پاراچنار رپورٹ اسرار حسین بنگش ضلع کرم کے صدرمقام پاراچنار میں پوسٹ آفس حکومت کے عدم توجہی کے باعث شدید مشکلات سے دو چار ہوچکی ہیں ۔ پاراچنار میں موجود محکمہ خزانہ دفتر، محکمہ تعلیم اور اے ڈی آر ڈی آفیسرز کی اپنے اپنے دفاتر سے گھروں پر تنخواہیں وصول کرنے لگیں ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی ضلع کرم راہنما حاجی جمیل طوری ، سماجی راہنماؤں عظمت علیزئی ، اسرار بنگش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہیں ۔ انھوں نے کہا کہ پاراچنار اپر کرم میں موجود ڈاک خانے میں عوامی اور طلبہ کے خاصکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ سے منسلک ڈاک آتے ہیں مگر متعلقہ ادارے پوسٹ آفس کو وقت پر ڈاک موصول نہیں ہوتی اور ساتھ ساتھ ڈاک خانے میں ڈاک ٹکٹوں اور منی آرڈر کتب کے نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہی ہیں ۔ ٹل تحصیل سے لوئر کرم صدہ پوسٹ آفس کو ڈاک وقت پر موصول ہوتی ہیں مگر پاراچنار ڈاک خانے میں عوام اور طلبہ کو شدید مشکلات سے دو چار ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ محکمہ خزانہ ،محکمہ تعلیم پاراچنار اپر کرم اور اے ڈی آر ڈی آفیسرز کی غیر موجودگی میں لوگوں کو مسائل میں اضافہ ہورہی ہیں ۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.