مان گرفتار بچے کی واپسی کیلئے ں
By HDNews 54 views 4 hours agoShow Description
گجرات ماڈل ٹاون سے اغ وا طالب علم بازیاب ملزمان گرفتار بچے کی واپسی کیلئے لاکھون روپے تاوان مانگنے والا رحم یار خان گینگ نکلا
گھر میں دودھ دینے والے نے ڈیڑھ کروڑ تاوان کیلئے بچہ اغوا کر لیا ملزمان نے تاوان لے کر بچے کو مار دینا تھا گجرات پولیس نے سات سالہ برھان کو زندہ بازیاب کروا لیا اغوا کار گینگ کے دو کارندے گرفتار مسقط مقیم ماسٹرمائنڈ بھی ٹریس اھم انکشافات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں