Karachi - Majeed Colony Sector 1, snatching incident in Irshad Sabzi Wale's street, bike number K...
By geosaeedshah 18 views 1 day ago
کراچی ۔مجید کالونی سیکٹر 1، ارشاد سبزی والے کی گلی میں اسنیچنگ کی واردات ہوئی ہے، آج عید کا دوسرا دن ہے اور یہ حالات ہیں، برائے مہربانی ارباب اختیار مجید کالونی کی سیکیورٹی کے لئے کچھ انتظامات کریں۔۔۔
واردات کرنے والی بائیک کا نمبر KLX-5328