Psk vs Israil Boxsing fight

By bahawalpur 28 views 4 hours ago
۔پاکستانی باکسر شاہ زیب رند نے اسرائیلی فائٹر کو دوسرے راؤنڈ کے شروع میں ہی کندھے میں کک مار کر ناک آؤٹ کرکے لاکھوں فلسطینیوں کے دلوں کو ٹھنڈا کردیا یاد رھے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب رند نے اسرائیل کے انٹرنیشنل فائٹر کے چہرے پر بے شمار مکوں اور لاتوں سے تواضح کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکال دی پھر دوسرے راؤنڈ کے شروع ہی میں کندھے پر فیصلہ کن کک مار کر اسے ناک آؤٹ کردیا
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.