Fawad chuadhry k mou per kon log kapara dhaal rahe hain
-
Ainy
-
1 year ago
-
81 Followers
فواد چوہدری کے منہ پر وہ لوگ کپڑا ڈال رہے ہیں جو عوام کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہو چکے ہیں، فواد چوہدری کے ہنستے چہرے سے یہ ڈر رہے ہیں یہ سوچ رہے تھے مار دھمکا کر اس کو ڈرا لیں گے لیکن فواد چوہدری ظالموں کے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ صحافی عمران ریاض خان #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو #imrankhan #ImranRiazKhan #PDMRejected #ImportedHakumatNaManzoor #fyp #fypシ #fypシ゚viral #facebook #Pakistan
0 views