تلاوت سورة الضحیٰ
uzair6446 2 views 1 year ago 10 followersوَالضُّحَىٰ قسم ہے چاشت کے وقت کی 93:2 وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔ 93:3 مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے۔ 93:4 وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہو گا 93:5 وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی و خوش ہو جائے گا 93:6 أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ کیا اس نے یتیم پا کر جگہ نہیں دی 93:7 وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ اور تجھے راہ بھولا پا کر ہدایت نہیں دی 93:8 وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ اور تجھے نادار پا کر تونگر نہیں بنا دیا۔ 93:9 فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر۔ 93:10 وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ۔ 93:11 وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ۔