Prioritizing Humanity: A Guide to Finding Purpose in Your Profession

By mianabas 1 views 1 year ago
Show Description
‏اس تصویر میں جو شخص آپ دیکھ رہے ہیں یہ نیتھن الیگزنڈر ہے ، جو مور ہاؤس کالج (اٹلانٹا) میں ریاضی کا استاد ہے اور اس نے ایک 26 سالہ طالب علم کی بیٹی کو اپنے بانہوں میں پکڑا ہوا ہے۔ ایک صبح اس کا ایک طالب علم اس کی منت کرتا ہے کہ وہ کورس سے غیر حاضر رہے گا ، کیوں کہ اسے ‏اپنی پانچ ماہ کی بچی کو سنبھالنے کے لئے کوئی نہیں ملا ہے۔ نیتھن نے اپنے طالب علم کو جواب دیا ، "اگر یہ مسئلہ ہے تو، اسے کلاس میں لے آئے۔ جب تک وہ پڑھاتا رہا تب تک وہ اپنے طالب علم کی بچی کو گود میں سنبھالے ہوئے رہا جب ہمارے معاشرتی کردار ،‏اپنے پیشے ، اپنی ذہنی سکیموں سے پہلے انسانوں کو اہمیت دیں گے تو یقیناً معاشرے میں نہ صرف تبدیلی بلکہ انسانیت کےلئے نمونے پا سکیں.
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.