میری فوج میرا فخر
By hafeez67 8 views 1 year agoShow Description
پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی؛
پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے 14 مئی 2023 بروزاتوار ڈھڈیال چوک میں عوامی پریس کلب چکوال کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی تفصیلی رپورٹ ایک ویڈیو میں دیکھی اورسنی جاسکتی ہے۔ ویڈیوملاحظہ فرمائیں